جلالت مآب
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - کلمہ تعظیم جو عموماً بادشاہوں وزیروں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - کلمہ تعظیم جو عموماً بادشاہوں وزیروں وغیرہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔